9 2 2012 66003 l - تØ+ریک انصاف Ú©Û’ جلسے میں بدنظمی،کھانے پر کارکنوں کا ہنگام
لاہور…لاہور میں تØ+ریک انصاف کا مسلسل پانچواں جلسہ کھانے Ú©Û’ وقت بدنظمی کا شکار ہوگیا،بیدیاں روڈ پر تØ+ریک انصاف Ú©Û’ صدرجاوید ہاشمی Ú©ÛŒ تقریر Ú©Û’ بعد جونہی جلسہ ختم ہوا توکھانے Ú©Û’ ڈبوں سے لدا ایک ٹرک آیا اور اس پر سوار منتظمین Ù†Û’ کارکنوں پر کھانے Ú©Û’ ڈبے اچھالنے شروع کر دیے،بس پھر کیا تھا یہی لمØ+ہ تھا کہ کھانے Ú©Û’ منتظر کارکنوں میں جوش سا بھر گیا ØŒ ڈبے کیچ کرنے کیلیے کئی خوب اچھلے کودے، بھوک سے بے Ø+ال کئی کارکن ٹرک پر Ú†Ú‘Ú¾ دوڑے یہ الگ بات کہ ان Ú©Û’ Ø+صے میں کھانے Ú©Û’ بجائے ÚˆÙ†ÚˆÛ’ اور لاٹھیاں آئیں، کئی ڈبے فضا میں کھلتے رہے جن سے گرتا کھانا بکھرتا اورپیروں تلے روندا جاتا رہا ،ستم ظریفی یہ کہ جلسے میں میزیں بھی لگائی گئی تھیں مگر وہ کھانے اور کارکنوں کا انتظار کرتی رہ گئیں۔

[ame]http://youtu.be/79e9nA8qwQc[/ame]